Hamen kab raas aya - Urdu Poetry
Urdu Poetry یہ سبز موسم پتوں کا سنہری دھوپ کرنوں کا گلابوں کے مہکنے کا ہمیں کب راس آیا ہے ہماری زرد آنکھوں نے تو بنجر خواب ہی دیکھے کہ اپنی ہستی میں عتاب آلود ہستی میں کوئی خوشبو نہ آنچل ہے کوئی جھونکا ، نہ بادل ہے Designed & Shared by Yaru Ali -Artistic Edge