Posts

Showing posts with the label Famous Poets Poetry

Designed Urdu Poems

Image
Designed Urdu Poems Very beautiful poem in Urdu. Urdu Designed Poetry. کبھی یاد آئے تو سوچنا ان پنچھیوں کی قطار میں،  وہ کون تھے جو بچھڑ گئے ۔۔۔ آب روا ں کی لہروں کو کبھی غور سے تم دیکھنا پھر سوچنا کہ ہر ابھرتی ہوئی لہر  ساحلوں سے ٹپک کے سر  پھر کس طرف کا رخ کر گئی  ؟ گلوں کے رنگ دیکھ کر  کبھی اپنی بزم خیال کو  سجا کے پھر تم سوچنا  کہ کہاں گئے وہ گلاب جو عین بہار میں چمن کو ویران کر گئے  ۔۔۔ کبھی یاد آئے تو سوچنا  کہ وہ اجنبی سے جو لوگ تھے  تیری زندگی کی بساط پر  وہ کہاں گئے ؟ کبھی اجنبی جو نہیں لگے ۔۔۔ کبھی یاد آئے تو سوچنا ۔۔۔۔ Designed by Yaru Ali Artistic Edge Karachi Pakistan. Whatsapp +92-331-2046323