Designed Urdu Poems

Designed Urdu Poems

Very beautiful poem in Urdu.
Urdu Designed Poetry.


کبھی یاد آئے تو سوچنا
ان پنچھیوں کی قطار میں،
 وہ کون تھے جو بچھڑ گئے ۔۔۔

آب روا ں کی لہروں کو کبھی غور سے تم دیکھنا
پھر سوچنا
کہ ہر ابھرتی ہوئی لہر 
ساحلوں سے ٹپک کے سر 
پھر کس طرف کا رخ کر گئی  ؟

گلوں کے رنگ دیکھ کر 
کبھی اپنی بزم خیال کو 
سجا کے پھر تم سوچنا 
کہ کہاں گئے وہ گلاب جو عین بہار میں
چمن کو ویران کر گئے  ۔۔۔

کبھی یاد آئے تو سوچنا 
کہ وہ اجنبی سے جو لوگ تھے 
تیری زندگی کی بساط پر 
وہ کہاں گئے ؟
کبھی اجنبی جو نہیں لگے ۔۔۔
کبھی یاد آئے تو سوچنا ۔۔۔۔

Designed Urdu Poems



















Designed by Yaru Ali Artistic Edge Karachi Pakistan.
Whatsapp +92-331-2046323 




Comments

Popular Posts

Panaflex Designing and Printers

Original painting, Calligraphy, Acrylic painting of Allah, (The God)